نام:عبد السلام بن صلاح الدین فیضی مدنی
قلمی نام: عبد السلام بن صلاح الدین فیضی مدنی
پیدائش (تاریخ و مقام): ۷ مارچ ۱۹۷۶ء ‘مقام:گریڈیہہ ‘جھارکھنڈ ‘الہند
smadani80@gmail.com
تعلیمی مراحل
| م | درجات۔ تعلیم | مدرسہ کانام |
| 1 | ابتدائی درجات | جامعہ اسلامیہ یوسفیہ منکڈیہا‘گریڈیہہ ‘جھارکھنڈ |
| 2 | متوسطہ | جامعہ محمدیہ ڈابھاکیند ‘جامتاڑا ‘جھارکھنڈ ‘الہند |
| 3 | ثانویہ | جامعہ محمدیہ ڈابھاکیند ‘جامتاڑا ‘جھارکھنڈ ‘الہند+جامعہ عالیہ عربیہ مئو ‘یوپی |
| 4 | عالمیت | جامعہ ریاض العلوم دہلی |
| 5 | فضیلت | جامعہ اسلامیہ فیض عام مئو ناتھ بھنجن ‘یوپی |
| 6 | بکالوریوس(بی اے) | جامعہ اسلامیہ ‘مدینہ منورہ(تخصص عقیدہ و حدیث) |
| 7 | ایم ائے(ماجستیر) | جامعہ اسلامیہ منیسوتا ‘امریکہ (فاصلاتی ) |
| 8 | پی ایچ ڈی | جامعہ اسلامیہ منیسوتا ‘امریکہ (فاصلاتی ) |
قلمی انجازات و خدمات
| م | کتاب کا نام | صفحات | صورتِ حال | |
| ۱ | قرآن خوانی :کتاب و سنت کی عدالت میں | ۶۰ | مطبوع | |
| ۲ | بدعات اور ان کی ہلاکت خیزیاں | ۳۷۶ | مطبوع(نیٹ پر بھی موجود ) | |
| ۳ | ماہ رمضان اور اس کے جدید فقہی مسائل | ۳۵۰ | مطبوع (نیٹ پر بھی موجود ) | |
| ۴ | تعویذ اور گنڈے کی شرعی حیثیت | ۷۶ | مطبوع(نیٹ پر بھی موجود ) | |
| ۵ | عقیدہ ہو تو ایسا | ۲۰۰ | مخطوط (زیرِ طبع) | |
| ۶ | کلا وعد اللہ الحسنی (فضائل صحابہ ) | ۲۲۵ | مخطوط (نیٹ پر موجود ہے) | |
| ۷ | کورونا اور اس سے بچاؤ کے اسباب و تدابیر | ۱۲۰ | مطبوع (نیٹ پر بھی موجود ) | |
| ۸ | انوار عشر ذی الحجہ | ۲۲۶ | نیٹ پر موجود ہے | |
| ۹ | سردی کے مسائل(إرشاد الفتی إلی مسائل الشتاء | ۲۳۰ | نیٹ پر موجود ہے | |
| ۱۱ | الشیخ محفوظ الرحمن الفیضی و جھودہ فی خدمۃ السنۃ النبویہ | ۲۴۵ | ||
| ۱۱ | كوكبة من أئمة النور و الهدی فی دیاجیر الظلمات بولایہ جارکند | ۴۴۷ | ||
| ۱۲ | اس کے علاوہ بیشتر مقالات ‘رسائل‘کتابچے ہیں جو غیر مطبوع ہیں | جو مختلف مجلات و جرائد میں شائع ہوکر مقبول خواص و عوام ہیں,فالحمد للہ علی ذلک | ||
پسندیدہ قلم کار:علامہ اسماعیل سلفی ‘ شیخ صلاح الدین یوسف ‘شیخ صفی الرحمن مبارکپوری‘شیخ محفوظ الرحمن فیضی ‘شیخ محمد خالد فیضی ‘رشید ودود‘ابو المیزان‘وغیرہ وغیرہ
پسندیدہ کتابیں: کتب تفسیر : ابن کثیر ‘تفسیر ابن جریر طبری‘قرطبی‘ سعدی ‘ وغیرہ کتب ابن تیمیہ ‘کتب ابن القیم ‘کتب البانی ‘کتب شیخ عبد المحسن العباد ‘کتب الشیخ مقبل الوادعی وغیرہ وغیرہ
رہائش:طائف ‘سعودی عرب
رابطہ:۰۰۹۶۶۵۵۷۱۳۶۰۹۰