مختصر تعارف

نام: عبدالرزاق
قلمی نام : عبدالرزاق زیادی
والد کا نام : زیاد علی
والدہ کا نام: سکینہ خاتون
پیدائش: 13/فروری1985
اعلیٰ تعلیم: ایم-فل اورپی ایچ- ڈی(جواہر لعل نہرو یونیورسٹی, نئی دہلی-110067
بی-اے, بی-ایڈ اور ایم-اے( جامعہ ملیہ اسلامیہ, نئی دہلی-110025
پی-جی-ڈپلوما ان اردو ماس میڈیا(جواہر لعل نہرو یونیورسٹی, نئی دہلی-110067
ڈپلوما ان ماڈرن عربک(جامعہ ملیہ اسلامیہ, نئی دہلی-110025
ثانوی تعلیم: جامعہ سلفیہ(مرکزی دارالعلوم) بنارس, یو-پی
ابتدائی تعلیم: جامعہ دارالحدیث,چمپاپور اور جامعہ محمدیہ ڈابھاکیند, جامتاڑا, جھارکھنڈ-815352
مطبوعہ کتاب: بیسویں صدی میں اردو کی ادبی تحقیق
زیرطبع کتابیں:
(1)جدید اردو غزل اور احمد فراز (تحقیق و تنقید)
(2)احمد فراز: شخصیت اور فن(تحقیق و تنقید)
(3)اردو فکشن کا انمول رتن: رتن سنگھ(مقدمہ و ترتیب)
(4)حرف و حکایت (مجموعہ مضامین)
(5) نقش و معنی(تبصرہ و تنقید)
موجودہ مشغولیت: پروجیکٹ فیلو, ڈپارٹمنٹ آف ایجوکیشن ان لینگویجز, NCERT, نئی دہلی -110016
رابطہ: 14/372,غفار منزل, جامعہ نگر, اوکھلا, نئی دہلی-110025
ای-میل: arziyadi@gmail.com
موبائل: 09911589715