نام:عبد السلام بن صلاح الدین فیضی مدنی

قلمی نام: عبد السلام بن صلاح الدین فیضی مدنی

پیدائش (تاریخ و مقام): ۷ مارچ ۱۹۷۶ء ‘مقام:گریڈیہہ ‘جھارکھنڈ ‘الہند
smadani80@gmail.com

تعلیمی مراحل

م درجات۔ تعلیم مدرسہ کانام
1 ابتدائی درجات جامعہ اسلامیہ یوسفیہ منکڈیہا‘گریڈیہہ ‘جھارکھنڈ
2 متوسطہ جامعہ محمدیہ ڈابھاکیند ‘جامتاڑا ‘جھارکھنڈ ‘الہند
3 ثانویہ جامعہ محمدیہ ڈابھاکیند ‘جامتاڑا ‘جھارکھنڈ ‘الہند+جامعہ عالیہ عربیہ مئو ‘یوپی
4 عالمیت جامعہ ریاض العلوم دہلی
5 فضیلت جامعہ اسلامیہ فیض عام مئو ناتھ بھنجن ‘یوپی
6 بکالوریوس(بی اے) جامعہ اسلامیہ ‘مدینہ منورہ(تخصص عقیدہ و حدیث)
7 ایم ائے(ماجستیر) جامعہ اسلامیہ منیسوتا ‘امریکہ (فاصلاتی )
8 پی ایچ ڈی جامعہ اسلامیہ منیسوتا ‘امریکہ (فاصلاتی )

قلمی انجازات  و خدمات

م کتاب کا نام صفحات صورتِ حال
۱ قرآن خوانی :کتاب و سنت کی عدالت میں ۶۰ مطبوع
۲ بدعات اور ان کی ہلاکت خیزیاں ۳۷۶ مطبوع(نیٹ پر بھی موجود )
۳ ماہ رمضان اور اس کے جدید فقہی مسائل ۳۵۰ مطبوع (نیٹ پر بھی موجود )
۴ تعویذ اور گنڈے کی شرعی حیثیت ۷۶ مطبوع(نیٹ پر بھی موجود )
۵ عقیدہ ہو تو ایسا ۲۰۰ مخطوط  (زیرِ طبع)
۶ کلا وعد اللہ الحسنی (فضائل صحابہ ) ۲۲۵ مخطوط (نیٹ پر موجود ہے)
۷ کورونا اور اس سے بچاؤ کے اسباب و تدابیر ۱۲۰ مطبوع (نیٹ پر بھی موجود )
۸ انوار عشر ذی الحجہ ۲۲۶ نیٹ پر موجود ہے
۹ سردی کے مسائل(إرشاد الفتی إلی مسائل الشتاء ۲۳۰ نیٹ پر موجود ہے
۱۱ الشیخ محفوظ الرحمن الفیضی و جھودہ فی  خدمۃ السنۃ النبویہ ۲۴۵
۱۱ كوكبة من أئمة النور و الهدی فی دیاجیر الظلمات بولایہ جارکند ۴۴۷
۱۲ اس کے علاوہ بیشتر مقالات ‘رسائل‘کتابچے ہیں جو غیر مطبوع ہیں جو مختلف مجلات و جرائد میں شائع ہوکر مقبول خواص و عوام ہیں,فالحمد للہ علی ذلک

 

پسندیدہ قلم کار:علامہ اسماعیل سلفی ‘ شیخ صلاح الدین یوسف ‘شیخ صفی الرحمن مبارکپوری‘شیخ محفوظ الرحمن فیضی ‘شیخ محمد خالد فیضی ‘رشید ودود‘ابو المیزان‘وغیرہ وغیرہ

پسندیدہ کتابیں: کتب تفسیر : ابن کثیر ‘تفسیر ابن جریر طبری‘قرطبی‘ سعدی ‘ وغیرہ کتب  ابن تیمیہ ‘کتب ابن القیم ‘کتب البانی ‘کتب شیخ عبد المحسن العباد ‘کتب الشیخ مقبل الوادعی وغیرہ وغیرہ

رہائش:طائف ‘سعودی عرب

رابطہ:۰۰۹۶۶۵۵۷۱۳۶۰۹۰